Pakistan Online Forum | World Mag Online Pakistani Urdu Forum
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Marriage Proposals Brides & Grooms required‏

3 posters

Go down

Marriage Proposals Brides & Grooms required‏ Empty Marriage Proposals Brides & Grooms required‏

Post by Admin Wed Apr 21, 2010 5:18 am

ٹوٹل فری ! ایجوکیٹڈ و خاندانی ملکی غیرملکی رشتے، گھریلو پروفیشنل لڑکیاں، ڈاکٹرز، انجینئرز، خودمختار کنواری بیوہ طلاق یافتہ، بغیر بچہ سیکنڈ میرج پرابلم کیسز rol@khi786.com،0336-2122750


%%%%%%%%%%%%%%%%%%

سیّد شیعہ بیٹی 32سال BAشادی کے 6ماہ بعد خلع کوئی بچہ نہیں

امور خانہ داری میں ماہر کیلئے رشتہ درکار ہے دوسری شادی

بیوی نہ ہو رابطہ tahirson@yahoo.com

"CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%





بیٹی 26سالہ شرعی پردہ داردرمیانہ رنگ سلم سندیافتہ فزیوتھراپسٹ اردو اسپیکنگ گھریلو انتظامی امور واقف کیلئے مڈل کلاس تعلیم یافتہ اردو اسپیکنگ حنفی دیوبندی دیندار رشتہ درکار shariparda@hotmail.com,

"CC" rol@khi786.com



%%%%%%%%%%%%%%%%%%



بیٹی 30سالہ شرعی پردہ خوبصورت سلم‘ تعلیم یافتہ ٹیچر‘ ڈیورس ایک بچی‘ مڈل کلاس تبلیغی (دیوبندی) اردو اسپیکنگ ‘ تعلیم یافتہ دین دار رشتہ درکار shariparda@hotmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%



لڑکا انجنےئر 28سالہ سنی پنجابی دوسری شادی کیلئے خوبصورت گوری سلم، تعلیم یافتہ صحت مند صرف ایک جوڑے میں سادگی

سے شادی علیحدہ رہائش nwghouri@gmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%



بیٹی عمر 32 سال، سید سنی، قد 5'.6" فٹ، گورنمنٹ لیکچرا پوش ایریا میں رہائش کیلئے تعلیم یافتہ، برسر روزگار (عمر 40 سال سے زائد نہ ہو) مہذب شریف اور چھوٹی فیملی سے تعلق رکھنے والے والدین رجوع کریں (شادی دفتر والوں سے معذرت) E-mail: karachie786@yahoo.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%

تعلیم یافتہ گھرانے کی 28 سالہ گریڈ 18 لیکچرار، سنی، طلاق یافتہ، خوبصورت ماہر امور خانہ داری، رہائش پوش ایریا کیلئے شریف تعلیم یافتہ برسر روزگار مختصر فیملی کا رشتہ درکار ہے لڑکے کی عمر 40 سال سے زیادہ نہ ہو بچے والوں سے معذرت

sniqbal35@gmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%



مالیاتی ادارے میں آفیسر، ہینڈ سم سنی مسلم کیلئے لازماً خوش شکل MBA، ڈاکٹر، انجینئر، لیکچرار سے رشتہ مطلوب rohtas43@yahoo.com
CC" rol@khi786.com
%%%%%%%%%%%%%%%%%%

30 سالہ اسمارٹ خلع یافتہ لڑکی / 27 سالہ B.A اسمارٹ غیر شادی شدہ کیلئے برسر روز گار پڑھے لکھے حضرات رابطہ

kishwar_sp@yahoo.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%

بیٹیاں پنجابی (اردو اسپیکنگ) 27 سالہ ماسٹرز گوری لمبی 24 سالہ ماسٹرز پرکشش تصویر کیساتھ ای میل کریں ahsan712@yahoo.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%



ہم پلہ گولٹا رشتہ کیلئے بہاری سید سنی والدین لکھیں۔ لڑکا 31 سال الیکٹرونک انجینئر ملٹی نیشنل کمپنی میں اچھی ملازمت لڑکی 20 سال BSc کیلئے فقط انجینئر لڑکا Email: aabf43@yahoo.com
CC" rol@khi786.com
%%%%%%%%%%%%%%%%%%


دو بیٹیاں 31، MSc میڈیکل ٹرانسکرپشن کورس 28 گریجویٹ کمپیوٹر گرافک ڈیزائننگ ڈپلومہ 5'5" سنی تعلیمیافتہ لڑکوں کے سرپرستqutbun@gmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%

بیٹی خوبصورت 28 سال گریجویٹ بیٹا MBBS سرجن، دوسرا بیٹا آفیسر گریڈ 16، انڈیا پٹنہ، سید حنفی والدین رابطہ کریں haq79@hotmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%



33 سالہ شوبز متعلق بزنس مین کو متعلقہ فیلڈ سے منسلک یا پرکشش ماڈل گرل کا رشتہ درکار ، kkd1995@yahoo.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%



بیٹا عمر 28 سال گریجویٹ ذاتی بزنس قد 5.10" خوبصورت اردو اسپیکنگ UP بیٹی عمر 24 سال ماسٹر قد 5.5" گندمی خوبصورت رہائش گلستان جوہر creativeasif83@gmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%

بیٹا 30 سالہ امریکی تعلیم یافتہ ذاتی رہائش کاروبار کیلئے خوبصورت سلم 20 سال تک کی لڑکی سے رشتہ درکار ہے جہیز ذات پات تعلیم کی قید نہیں ای میل mikeunix@hotmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%

مذہبی گھرانے کی لڑکی خوبصورت اسمارٹ 28، 5.2 فٹ قد ماسٹر گولڈ میڈلسٹ سنی اردو اسپیکنگ UP کیلئے تعلیم یافتہ برسرروزگار اچھے گھرانے کا رشتہ بیرون ملک ترجیح rishtay2010@hotmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%

بیٹی 28 سال، گریجوےئٹ، قد 5' 4"، خوش شکل، سنی پنجابی کیلئے ہم پلہ رشتہ درکار۔ رابطہ businessxperts@yahoo.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%

بہن 35 سال سنی اُردو اسپیکنگ 35-40 تک رشتہ درکار ہے لڑکی کے نام فلیٹ اور تھوڑی بہت سپورٹ بھی دی جائیگی E-
mail:arman650@hotmail.com
CC" rol@khi786.com
%%%%%%%%%%%%%%%%%%

لڑکا 39، MBA، سنی، اردو اسپیکنگ 5-10 انڈیپنڈنٹ کسٹم آفیسر کیلئے 28تا 35، ایجوکیٹڈ خوبصورت فیئر کلر صرف خودمختار ترجیح ذاتی رہائش /فارن نیشنل مکمل تفصیلات کے ساتھ rishtadilwala@yahoo.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%

بیٹی 30 سال میٹرک قد 5-3" خلع یافتہ بچہ کوئی نہیں کیلئے پنجابی / اردو اسپیکنگ رشتہ درکار ہے صرف والدین / سرپرست رابطہ کریں jamilmirza2003@yahoo.com
CC" rol@khi786.com
%%%%%%%%%%%%%%%%%%


بیٹا گرین کارڈ ہولڈر سنی کنوارہ گریجویٹ مہاجر صرف گرین کارڈ ہولڈر لڑکی کے والدین یا وہ فیملیز رابطہ کریں جو امریکہ میں مقیم ہوں ای میل ahmaderum@gmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%


لڑکا 31 سالہ کنوارہ برسرروزگار سنی اردو اسپیکنگ کیلئے خوش شکل اور تعلیم یافتہ لڑکی کا رشتہ درکار ہے

true_simple28@yahoo.com
CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%


بہن خلع یافتہ 42 سالہ تعلیم انٹر کیلئے مناسب کنوارہ یا دوسری شادی والے جن کی بیوی نہ ہو

mohdsaleem74@hotmail.com

CC" rol@khi786.com

%%%%%%%%%%%%%%%%%%


ویل سیٹلڈ بزنس مین کو بوجہ علیحدہ پہلی بیو دیندار گھرانے سے دین کو ہر معاملے میں مقدم رکھنے والے تعلیم یافتہ خوبصورت اور خوب سیرت خاتون / سرپرست رابطہ کریں newkarunta@yahoo.com
CC" rol@khi786.com
%%%%%%%%%%%%%%%%%%


لڑکا سید شیعہ عمر 25 سال گورا رنگ مقامی T.V چینل میں جاب پڑھے لکھے خاندان کی سید شیعہ لڑکی سے رشتہ درکار ہے والدین رابطہ کریں sardarhrizvi@gmail.com
CC" rol@khi786.com
Admin
Admin
Admin

Posts : 299
Reputation : 0
Join date : 2010-04-19
Age : 39
Location : Karachi

http://www.worldmagonline.net

Back to top Go down

Marriage Proposals Brides & Grooms required‏ Empty Re: Marriage Proposals Brides & Grooms required‏

Post by yaqin Thu Jul 21, 2011 12:17 am

Post good!




____________________________
Soccer shoes
Soccer Gear
2011 team jerseys

yaqin

Posts : 6
Reputation : 0
Join date : 2011-07-21

Back to top Go down

Marriage Proposals Brides & Grooms required‏ Empty Re: Marriage Proposals Brides & Grooms required‏

Post by Pakistanisex Sat Mar 03, 2012 10:02 pm

Goog post

Pakistanisex

Posts : 6
Reputation : 0
Join date : 2012-03-03
Age : 40
Location : Lahore

http://4womenpk.blogspot.com

Back to top Go down

Marriage Proposals Brides & Grooms required‏ Empty Re: Marriage Proposals Brides & Grooms required‏

Post by Sponsored content


Sponsored content


Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum