Pakistan Online Forum | World Mag Online Pakistani Urdu Forum
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Online Latest Dress Design

Go down

Online Latest Dress Design Empty Online Latest Dress Design

Post by iammehakali Tue Nov 08, 2016 8:44 am

السلام عليكم کیسہ ہیں آپ لوگ .امید ہے مزہ میں ہوں گے .آج میں آپ لوگوں کے پاس ایک اینڈرائڈ موبائل کی ایپلیکیشن کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں.لڑکیوں کو ہمیشہ ہی نئی کپڑوں کے ڈیزائن میں دلچسپی ہوتی ہے اور  اب جب کے سب کے پاس موبائل ہے تو وہ ان کے لیہ محتلف ایپلیکیشن ڈھونڈتی ہیں تو آج میں جو ایپلیکیشن لے کے آئ ہوں وہ سب سے الگ ہے .اس ایپلیکیشن کے کچھ فائدے

اس میں آن لائن گیلری ہے  .ہر کچھ عرصہ کے بعد اس ایپلیکیشن کی گیلری کو اپ ڈیٹ ہوتی ہے.تو آپ کو ہر دافع ایپلیکیشن اپ ڈیٹ کرنے کی ضرو رت نہیں بس آن لائن گیلری کا بٹن پہ کلک کریں اور ہر دفع نئیے ڈیزائن حاصل کریں .

آن لائن گیلری میں جو تصویریں آپ کو پسند اے تو اس کو آپ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں .تاکہ بعد میں بھی ان کو دیکھ سکیں .

لوکل گیلری میں آپ کے سب وہ تصویرں ہوں گی  جو آپ نہ ڈونلوڈ کی ہیں .آپ ان تصویروں کو اپنے دوستوں کو بہج سکتے ہیں .

اس ایپلیکیشن کو ڈونلوڈ کریں اور اپنی قیمتی رائے بھی دیں .
شکریہ  

Download Latest Dress Design


Online Latest Dress Design App-image

iammehakali

Posts : 2
Reputation : 0
Join date : 2016-01-02

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum