Pakistan Online Forum | World Mag Online Pakistani Urdu Forum
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

***hidden folder ko wapis lana***

Go down

***hidden folder ko wapis lana*** Empty ***hidden folder ko wapis lana***

Post by mcitp-it Sun Oct 14, 2012 10:01 am


ہڈن فولڈرز ظاہر نہ ہوں تو کیا کریں
بعض اوقات آپ کا فولڈر آپشنز آپ کے ساتھ بہت عجیب قسم کی حرکتیں کرتا ہے، یہ ایک بہت عام مسئلہ ہے، اس لیے اس کی تفصیلات دیکھ لیجیے. علامات مندرجہ ذیل ہیں:

1) آپ شو آل فائلز کا آپشن سیلیکٹ کریں گے، پھر اپلائی کرکے دیکھیں گے لیکن فائلیں شو نہیں ہوں گی.
2) دوبارہ کھول کر دیکھیں گے تو شو آل سیلیکٹیڈ ہوگا، بعض صورتوں میں یہ آپشن واپس ڈونٹ شو پر چلاجاتا ہے....
3) سسٹم فائلز مثلا فاؤنڈ کے فولڈرز جو ونڈوز خود بخود بنا کر اس میں وہ فائلیں اسٹور کردیتی ہے جو اسکین کے دوران ادھر ادھر ہوجائیں. اور ونڈوز ایکس پی میں بوٹ آئی این آئی اور دیگر سسٹم فائلز کسی حالت میں ظاہر نہیں ہوتیں.
4) بہت سے وائرس جو ہڈن ہوتے ہیں، خاص طور پر ای ایکس ای جو فولڈر کی شکل کا ہوتا ہے، وہ بھی ظاہر نہیں ہوتا...
5) کمپیوٹر بہت سلو ہوجاتا ہے اور ونڈوز ایکس پی میں آلٹ کنٹرول ڈیلیٹ کام ہی نہیں کرتا، عجیب و غریب قسم کا میسج ملتا ہے مثلا یہ آپشن آپ کے ایڈمنسٹریٹر نے ڈس ایبل کر دیا ہے. وغیرہ وغیرہ..

درج بالا مسائل سے نجات کے لیے مندرجہ ذیل لنک سے اسمارٹ وائرس ریموور ڈاؤن لوڈ کریں. بہت چھوٹا سا اور استعمال کے لحاظ سے آسان سافٹ وئیر ہے، امید ہے کام آئے گا.

سمارٹ وائرس ریموور یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر
یں.

mcitp-it

Posts : 35
Reputation : 1
Join date : 2012-10-14
Age : 32
Location : islamabad

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum